Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 07 2025 12:19:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں گوار کی بیجائیاں شروع ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 145 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 5345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار کی بمپر بیجائ ہوئی ہے اور انڈیا میں اس دفعہ مون سون جلدی آ گیا تھا تاہم بیجائی ابھی جاری ہے جسکی وجہ سے سیڈ کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 03 2025 17:34:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 03 2025 12:51:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں گوارے کی کاشت والے علاقوں پر بارشیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 02 2025 17:46:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5202 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2025 17:46:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5202 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2025 12:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2025 13:01:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15400/500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2024 18:07:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2024 12:34:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوارے کی بیجائ پچھلے سال کی نسبت ابھی بھی کم ہے۔ گجرات اور راجھستان دو میجر پیداوری علاقے ہیں۔ راجھستان میں پچھلے اب تک 20.5 لاکھ ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی اس سال 5% بیجائ کم ہوئ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ گجرات میں پچھلے سال اب تک 31 ہزار ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی جو کہ اس سال 70% کم ہے۔ پچھلے سال کی نسبت اوور آل اس سال بیجائ 10% تک کم رہنے کے امکانات ہیں۔ مون سون کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو انڈیا میں نارتھ ویسٹ میں بارشیں کم ہیں۔ ان ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں زیادہ کمی کے امکانات نہیں ہے۔ 5000 کے لیول پر اچھی سپورٹ ہے انڈیا میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی ایکسپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کافی بہتر ہے جولائ کے مہینے میں۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ کی اگر بات کی جائے تو تھلوں میں بھی بیجائیاں نا ہونے کے برابر ہیں اور ہفتہ دس دن رہ گئے ہیں بیجائیوں میں۔کلو کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 29 2024 18:16:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott