Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jun 12 2025 18:04:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:42:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے دال کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:41:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 12 2025 17:25:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jun 12 2025 14:45:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 14:37:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2025 14:36:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ برما سے ڈاؤن ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 12 2025 12:14:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں دکاندار حضرات اور ملز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں تاہم سٹاکسٹ فل حال دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چار پانچ دن تک ہاڑو مونگی کی آمدن زیادہ ہوگی۔ ابھی فل حال آمدن کم ہے اور جھاڑ بھی کم ہے جہاں پچھلے سال 9/10 من جھاڑ تھا اس بار 5/6 من ہے فل حال اور کہیں کہیں فنگس لگنے کی شکایات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ زیادہ ہے۔ تاہم ابھی آگے آمدن زیادہ ہوگی پھر صحیح اندازہ ہوگا۔ ہاڑو مونگی 15/20 دن تک چلے گی اس کے بعد سیالو مونگی بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 11 2025 18:47:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کافی اکھاڑ پیچھار ہے آگے جہاں کھل کر آرائول شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jun 11 2025 17:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں گاہکی نکلی تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott