Sugar | چینی
Apr 20 2026
Mar 14 2025 15:14:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 16400 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16350 یونیکول 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں بازار 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو 16025 اتحاد 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 اتفاق آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 17750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ میں باندھی 16050 مٹیاری 16100 ساہنگھڑ 16150 مہران فاران 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی کے اوپر مارکیٹ کا دارومدار ہے۔ اگر اگلے دنوں گاہکی اچھی رہتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال فروخت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Mar 14 2025 05:06:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ اور مارچ کے سودے 16150 جبکہ اپریل کے سودے 16750 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست تھی تاہم شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 22:52:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 60 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16100 کا خریدار بن جاتا ہے مارچ کا۔ جبکہ اپریل 16700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو کام سست ھے لیکن سٹے کے کاروبار میں اکھاڑ پچھاڑ رہتی ہے کیونکہ جن کے سودے اوپر ریٹوں میں بکے ہوئے ہوتے ہیں ان کی کوورنگ بھی ہوتی ہے ساتھ ساتھ .
Mar 13 2025 21:59:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 16040 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Mar 13 2025 21:26:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 16060/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16700/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ھے۔ اور ریٹیل میں گاہکی بھی سست ھے .
Mar 13 2025 17:44:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر میں 15985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 16060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 16700/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں بھی سٹاکسٹ کو تگڑے نفعے ہیں کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Mar 13 2025 17:07:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر 16000 کا بھی گاہک نہیں ہے۔ مارچ 16100 جبکہ اپریل 16710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات ہیں۔ ابھی ٹریڈرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہیں۔ آگے جہاں کہیں کریکشن کے بعد مارکیٹ موقع دے وہاں دوبارہ کام کرنا چاہیے۔ ابھی نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 13 2025 14:56:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16135 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Mar 13 2025 14:14:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:36:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کے 16100 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott