Sugar | چینی
Apr 13 2026
Mar 18 2023 11:29:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 200/250 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال اس ریٹ میں کام نہیں ہوا ہے لیکن مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے کیونکہ برما میں 55 ڈالر تیزی آئ ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 13250 تک پڑتا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 18 2023 11:14:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7800/7900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 17 2023 18:20:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا کوالٹی 212 میں کام ہوا ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 215 ہی سمجھنی چاہیے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Mar 17 2023 15:56:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو 1060 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 17 2023 15:28:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر بیچ نہیں ہے کراچی مارکیٹ میں جبکہ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی کے 208 سے 212 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 17 2023 14:44:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 148.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاز والے مال کے 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں کام سست ہے جبکہ جہاز والےمال کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 16 2023 20:50:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 206 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 208 سے 212 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت مارکیٹ کافی مضبوط نظر آرہی ہے کراچی سے سیلنگ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی کراچی میں پیمنٹ کا بحران ختم ہوا مسور میں فورأ پیسے پڑ جائیں گے۔ .
Mar 16 2023 17:35:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 202/203 جبکہ کرمسن مسور 205 سے 211 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Mar 16 2023 17:33:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12200/250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 16 2023 17:08:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے پرانی 7900 جبکہ نئ 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مونگی کے 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ارجنٹینا مونگی کے 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott