Sugar | چینی
Apr 20 2026
Mar 27 2024 16:56:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12950/12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12980/90 جبکہ اپریل کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 16:41:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر پیمنٹ والے مالوں کے۔ گھوٹکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12990/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 15:20:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 27 2024 14:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 14:26:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کا بھی یہی بھاؤ ہے۔ اپریل 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 13:39:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اتحاد 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12980 آر وائی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 16:03:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 13050/13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13230/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 15:40:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 12950/60 اے کے ٹی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں باندھی 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 13:46:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13675 العریبیہ 13600 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 سویرہ 13600 کشمیر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13110 یونائٹڈ 13080 اتحاد 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12960 ایس جی ایم 12960 اے کے ٹی 13025 ڈھرکی 13050 الائنس 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں تھرپارکر 13150 النور 13200 ساہنگھڑ 13225/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13260/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 12 2024 16:10:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott