Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Mar 26 2025 17:13:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 116.5/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دال کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 16:43:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ نہیں ہے مال ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 26 2025 16:38:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے مارچ اپریل شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 14:41:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ سست ہے ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:40:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:17:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 اور چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:11:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 17:09:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 17:01:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 196 اور کیش پیمنٹ پر 197/98روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 16:28:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی زیرو ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott