Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Mar 25 2025 16:28:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بنا ہوا ہے۔ .
Mar 25 2025 14:27:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 14:26:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 13:46:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں عید کے بعد پیمنٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بنا ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 890/95 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 25 2025 11:53:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال حیدرآباد منڈی میں 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سٹیبل سی ہے۔ .
Mar 24 2025 17:09:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے عید کے بعد کراچی پورٹ پر ویسل میں 12 ہزار ٹن کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے جو 659 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 205.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 24 2025 16:54:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:53:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:36:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اوچ شریف مونگ کی بیجائیاں شروع ہیں بمپر بیجائی سننے میں آ رہی ہے۔ .
Mar 24 2025 14:54:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سلو ہے۔ دیسی مسور 200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 9700/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott