Sugar | چینی
Apr 20 2026
Feb 25 2023 16:50:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من ٹوٹ گئے ہیں اور 12650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک 12600 کا بنتا ہے ریٹیل میں گاہکی کم ہے .
Feb 25 2023 16:47:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8250/8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی مزے دار نہیں ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 25 2023 13:50:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 161 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 تاریخ والے جہاز میں بھی دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 152 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2023 13:24:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 214/15 روپیہ کلو تک ہیں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے۔ یہ ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ اچھی کوالٹی دو تین روپیہ کلو اوپر سمجھنی چاہیئے۔ نپر مسور 207 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں کراچی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ گزشتہ روز کینیڈا سے انڈیا کے کلکتہ پورٹ کیلئے 730 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ انڈیا خریدار ہے کینیڈا سے۔ کلکتہ پورٹ کا فریٹ 20 ڈالر زیادہ ہو ہے اس حساب سے کراچی پورٹ کا 710 ڈالر ریٹ ہونا چاہیے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 200 تک پڑتا ہے لیکن کراچی کے ایمپورٹرز سب کنٹینر میں بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ جب ڈالر نہیں ملتے تو کنٹینر پر ڈیمریج ڈیٹینشن بہت لگ جاتا ہے۔ دوسری جانب کینیڈا میں بھی 10/20 ڈالر کی مزید تیزی نظر آرہی ہے۔ ہو سکتا ہے مارکیٹ 750 ڈالر کو ٹچ کر جاے۔ .
Feb 25 2023 12:02:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12700 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2023 11:59:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز کی نسبت 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8200/8300 جیسے حالات بن گئے ہیں ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 24 2023 15:36:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی 212 اچھی کوالٹی 215/16 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر روپیہ دو سستا مال مل جاتا ہے۔نپر مسور 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بھی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2023 15:15:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بچ نہیں ہے۔ مال کم ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 12700 میں کام ہوئے ہیں۔ 15 مارچ پیمنٹ پر 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 24 2023 14:55:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر ڈلوری مال 160 جبکہ جہاز والے مال کے 155 جیسے حالات ہیں۔ جو آگے جہاز آ رہا ہے اس میں مالوں کے 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 23 2023 18:35:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اچھی کوالٹی 215/16 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 207 میں کام ہوا ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھرپور گاہکی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott