Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Jan 07 2025 14:50:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 07 2025 14:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15200 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران کی کرنسی نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2025 12:46:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2300 بوری کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے کولڈ سٹوروں میں مال پڑے ہیں۔ یہ دوسری جگہوں پر ہلکی کوالٹی مال پڑے ہیں وہ بھی مال اٹھوا کر کنری بولی میں بھیجوا رہے ہیں یہی وجہ سے آمدن زیادہ ہوئ ہے۔ تاہم ہلکے مال منڈی میں بھی نہیں بکتے ہیں۔ پچھلے دنوں بھی آمدن 4000 پلس بوری کی ہوئ تھی جس میں 1500 بوری بکی ہی نہیں۔ لائنوں پر مارکیٹ بہتر ہے اور 28000/29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ کھڑے مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے لائنوں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 18:24:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2025 15:13:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 06 2025 12:50:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 12:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کنری منڈی میں 1200 باری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ کھرے مال کے 27300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 39500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 04 2025 18:08:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 14:54:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 04 2025 14:54:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/15400 جبکہ گولی دھنیا 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott