Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Jan 15 2025 19:00:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Jan 15 2025 13:05:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں بھی اچھے تل 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 14 2025 18:05:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 13:13:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 18:07:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2025 14:11:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل 1250 ڈالر میں کام ہوئے ہیں۔ تل کوئٹہ سے تو ڈیمانڈ ہے آگے ایران عراق افغانستان مال جا رہے ہیں۔ ایران میں نو روز کا تہوار بھی ہے۔ جبکہ کراچی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے آگے چائنہ کے نئے سال کی چھٹیوں کی وجہ .
Jan 11 2025 17:56:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Jan 11 2025 13:49:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Jan 09 2025 17:37:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں پاکستان سے تل 20339 ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں پاکستان تل کا کافی سٹاک پڑا ہے۔ فل حال چائنہ میں پاکستان کے تل کی مزید گاہکی نہیں ہے۔ ابھی چائنہ دوسرے ممالک نائجیریا سے تل خرید رہا ہے۔ ان کا ریٹ 1500/1525 ڈالر ہے جبکہ پاکستانی تل 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 14:56:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott