Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Jan 14 2025 17:45:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13100 سے 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دو تین دن کی پیمنٹ پر 13125 میں سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا گاہک ھے بیچ کم ھے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 14 2025 16:55:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13050 ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13170 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ جے ڈی ڈبلیو مل والا فل الحال سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ .
Jan 14 2025 16:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 40/50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ فارورڈ میں جنوری کے سودے 20/30 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 13130/35 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم لگ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 15:38:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 12980 سے 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 20 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 13100 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 14 2025 14:51:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو آج کی پیمنٹ پر 12940 میں کام ہوا تھا۔ تاہم کسی کو پیمنٹ کی ضرورت تھی تو کام ہو گیا۔ کل کی پیمنٹ پر 12975 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر۔ بعض ڈیلر 13000 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13080 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ھے۔ وقتی طور پر ٹھنڈا ھے لیکن دوبارہ بہتر ہو جائے گی ان شاءاللہ .
Jan 14 2025 14:42:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13080/085 جیسے حالات ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2025 13:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب زون مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13400 رمضان 13300 العریبیہ 13350 المعیز 2 13300 سفینہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13350 کمالیہ 13275 سورج 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ کمزور ہے۔ گھوٹکی 12925 جے ڈی 12950 یونائٹڈ 12950 اتحاد 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13130 حمزہ 13160 اتفاق 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل کے سودوں میں پیمنٹ کا پریشر ہے۔ اسی لیے مارکیٹ نرم ہو رہی ہے۔ فارورڈ میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو 12600 چمبڑ 12650 باندھی 12650 روپیہ تھرپارکر 12725 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 13 2025 22:05:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10/15 روپیہ کم ہوئی ہے اور حاضر کے ریٹ 13015 تک موصول ہوے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13060 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں کام کاج سست تھا آج .
Jan 13 2025 18:12:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13025/30 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری کے سودوں کے 13075/80 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 13 2025 17:25:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13030 جبکہ جنوری کے سودوں کے 13085 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott