Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Jan 31 2025 15:55:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن 690 ڈالر جبکہ نپر 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 17:27:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی بہت ہے۔ .
Jan 29 2025 14:47:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔بکنگ نپر 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں مسور 10.93 لاکھ ٹن امپورٹ کی ہے اور سال 2023 میں انڈیا کی امپورٹ 16.81 لاکھ ٹن تک تھی۔ .
Jan 28 2025 16:54:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott