Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Jan 19 2026 17:07:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی سی تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14080 جبکہ فروری کے سودوں کے 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 13:29:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل جبکہ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان جڑاںوالا سویرہ 14425/50 جبکہ کنجوانی کشمیر سورج 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14100 اتحاد 14110 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ بھی اومنی گروپ کے 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 14020 آباد گار ساہنگھڑ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔3 مل جنوری کے سودوں کے 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ پروڈکشن متوقع ہونے کی وجہ سے فل حال فروری کا گاہک نہیں ہے۔ وقتی جہاں کہیں آگے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ نکلی حاضر مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے اور کام ساتھ ساتھ کرنا چاہیے تھوڑا بہت پرافٹ رکھ کر مال بھی سیل کرنا چاہیے۔ .
Jan 17 2026 17:36:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2026 15:27:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جنوری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر تھوڑی سی کھینچ ہے۔ تاہم آگے فروری کام ٹھنڈا ہی ہے۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott