Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Jan 27 2024 12:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا کھل کر گاہکی آتی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jan 26 2024 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر مسور کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 26 2024 15:53:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 13732 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Jan 26 2024 15:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142/143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 25 2024 18:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2024 17:29:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 12300 جبکہ گودام کے مال 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2024 17:04:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2024 17:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پڑتا 125.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 15:26:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پورٹ 12300 جبکہ گودام 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ بھی آج 20 ڈالر تیز ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 25 2024 15:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott