Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Jan 07 2025 17:54:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 07 2025 17:13:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 07 2025 17:12:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 07 2025 14:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 122 اور مل پہنچ 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کٹنگ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 07 2025 14:41:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 07 2025 14:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چھنے ہوئے مالوں کے جبکہ حیدر آباد منڈی میں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11654 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 07 2025 12:18:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل حیدرآباد منڈی میں برما کے مالوں کے 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین میرٹا مارکیٹ نرم تھی اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ .
Jan 06 2025 18:21:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 121 اور مل پہنچ 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 2/3 ویسل بک ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں تھی تاہم ان خبروں کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہی ہے۔ .
Jan 06 2025 17:47:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک تو مسور کا ویسل بک ہوا ہے جسکی وجہ سے لوکل میں جزبات ٹھنڈے ہیں اور دوسرا مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 17:27:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott