Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Dec 28 2024 15:14:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2750 روپیہ من جبکہ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے .
Dec 28 2024 13:53:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں گرم ہے 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9500/9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 28 2024 12:29:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی اکا دکا آتی ہے۔ .
Dec 26 2024 19:33:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2800 سبی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوالٹی اچھی نہیں ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں اور بازار نرم ہوا ہے۔ .
Dec 26 2024 18:26:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ریٹ تو 900/1000 روپیہ من تیز ہو چکا ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ٹریڈرز مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Dec 26 2024 12:58:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500 بھاگ ناڑی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہے زیادہ تر گاہک سبی کوالٹی کا بنتا ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 11:30:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ مال نہیں مل رہے ہیں سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ تیز ہے اور 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024 17:15:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 3700 جبکہ دیسی مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 24 2024 14:45:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500/2550 بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 12:37:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 3700 جبکہ دیسی مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نارووال سائڈ کے مال فیڈ ملوں میں چلے گئے ہیں۔ لالا موسیٰ کے بھی پرانے مال چھنائ ہو کر فیڈ ملوں میں گئے ہیں۔ تھل فصل بھی کمزور ہے اور جھاڑ بھی بہت کم ہے۔ پہلے جب باجرہ گندم سے بھی اوپر ریٹ ہوا تو ٹریڈرز تھل کی فصل کی وجہ سے رک گئے۔ لیکن تھل کی فصل کمزور ہونے کی وجہ سے ابھی ٹریڈرز ہر بھاؤ میں باجرہ لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال باجرہ شارٹ ہے اس لیے ٹریڈرز بیچ نہیں رہے ہیں بلکہ مزید مال لے جاتے ہیں اور مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا بھی مارکیٹ کافی تیز ہے۔ تین سال پہلے جب باجرہ شارٹ ہوا تھا تو امپورٹرز نے انڈیا سے بھی بک کروایا تھا۔ لیکن اس سال وارہ پڑتا نہیں ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ پہلے سے ہی تیز ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott