Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Dec 26 2022 18:19:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10600/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر اسٹاکسٹ نے 11300 تک خریداری کی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2022 12:19:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ .
Dec 24 2022 17:04:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی رک گئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2022 11:53:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے۔ 600 روپیہ من مارکہٹ تیز ہوئ ہے اور 10200/300 کا بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 22 2022 17:06:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 10/12 جنوری کی پیمنٹ پر 10000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملرز بھی خریدار ہیں۔ انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ جبکہ لائنوں پر دوکاندار حضرات جتنی آمد ہوتی ہے خود ہی سنبھال جاتے ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Dec 22 2022 12:59:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9600 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے 80/20 کوالٹی نئے مال کا جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 100/200 روپیہ تیز ہوا ہے اور 11600/1700 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 21 2022 16:22:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار 20/80 شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 21 2022 13:10:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 پہ رکا ہوا ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 10000 کا خریدار ہے پنجاب کے گوارہ کا۔ .
Dec 20 2022 17:13:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 80/20 کوالٹی 9400/9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 20 2022 12:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں جبکہ ملرز بھی گاہک ہیں۔ مجمعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott