Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Dec 03 2024 17:19:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار وی آئ پی مال 22550 اور لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 03 2024 14:55:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2024 14:50:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15400 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 03 2024 13:55:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اوپر ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ پاکستان میں ہلدی کی کاشت بمپر ہے۔ .
Dec 03 2024 13:53:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ریٹیل میں مصالحہ جات کی ڈیمانڈ اچھی ہے شادیوں کے سیزن کی وجہ سے۔ .
Dec 02 2024 17:13:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 02 2024 14:45:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2024 14:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی کے 21650/22250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من جبکہ رچ سٹار 21500/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2024 13:53:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ان ریٹوں میں مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2024 13:52:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15200 جبکہ گولی دھنیا 15400/15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین لوکل مارکیٹ بہتر ہے اور جئے پور منڈی میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott