Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Nov 30 2024 14:32:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15300 جبکہ گولی دھنیا 15500/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 28 2024 14:42:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 15400/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ دھنیا ٹکڑا کوالٹی 1050 ڈالر فی ٹن جبکہ گولی کوالٹی 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2024 14:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14500 کویٹہ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری بلغاریہ دھنیا بھی ہے مارکیٹ میں کم ریٹ میں لیکن ایرانی کوالٹی کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ گاہک ایرانی ہی خریدتا ہے۔ .
Nov 26 2024 14:31:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14800/15000 جبکہ گولی دھنیا 15100/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott