Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Nov 15 2022 12:48:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 200/300 روپیہ من کمزور ہوا تھا اور 12300 جیسے حالات بن گئے تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 14 2022 16:29:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12600 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تقریباً 19 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Nov 14 2022 13:42:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2022 13:04:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی ۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 14 2022 12:46:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 12 2022 17:16:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Nov 12 2022 13:29:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آمدن کم ہے اور سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 12 2022 13:25:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ملتان منڈی میں 13600/13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 13500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 12 2022 12:09:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 1 ٹرک کی آمدن تھ۔ .
Nov 10 2022 16:42:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 سے 13300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 13800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott