Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Nov 23 2022 13:24:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Nov 22 2022 13:19:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 41000/42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ .
Nov 21 2022 13:42:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 19 2022 13:28:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔ اس لیے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Nov 17 2022 13:34:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 39500/40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہیں۔ .
Nov 16 2022 13:34:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال ہی نہیں مل رہا ہے۔ مال کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ بیچنے والے ڈلوری کی گارنٹی نہیں اٹھا رہے ہیں۔ مال 8 دن بعد 15 بعد جب مرضی کلئر ہو لینے والے اپنی زمہ داری پر مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 15 2022 13:20:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہے 39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 42000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Nov 14 2022 14:23:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 41000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں کوئٹہ سے مال لوڈ ہوئے تھے فیصل آباد کے لیے وہ کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ اس لیے مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3080 ڈالر تک ہے جو 33000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Nov 14 2022 13:01:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 35000 سے 35500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جبکہ نیچےگاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے۔ .
Nov 12 2022 13:06:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 35500 سے 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کےمطابق سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott