Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Nov 29 2023 14:24:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنت پر۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 740 جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2023 17:42:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے مال مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Nov 28 2023 14:30:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.مسور ثابت نپر ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 740 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی 229.22 روپیہ کلو۔کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 220 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 27 2023 18:20:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور نپر کوالٹی ای ٹی جی والےجہاز کے ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک جہاز ُبک ہوا ہے جنوری شپمنٹ کا جو کراچی پورٹ پر 218.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ابھی یہ نہیں معلوم ہو سکا اس میں مال کتنا ہے۔ .
Nov 27 2023 14:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 223/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کے ای ٹی جی جہاز والے مال کے۔ رشین مسور بھی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بینکوں سے ڈالر بھی 284.5/285 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 25 2023 17:19:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کی 220 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 14:27:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1روپیہ تیز ہوۓ ہیں اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر127 روپیہ کلو بھاؤ ہیں ۔ .
Nov 24 2023 16:10:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آج پورٹ پر ای ٹی جی جہاز آمدن متوقع ہے۔ جس میں تقریباً 9000 ٹن مسور ثابت ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 220/221 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز میں امپورٹر کے 640 ڈالر والے مال ہیں جو کراچی پورٹ پر 196/197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں. .
Nov 23 2023 18:52:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر حاضر جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک ریٹ تھا امپورٹ میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ .
Nov 23 2023 14:25:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آی ٹی جی والے جہاز کے مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر مالوں کے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری کی ہے ٹریڈرز نے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott