Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Nov 27 2024 12:04:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور رات 26000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ تاہم ابھی بازار 26500/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دو دن میں مارکیٹ 7000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ کل بھی ملتان منڈی میں 4 کنٹینر کے قریب کام ہوا ہے۔ .
Nov 26 2024 17:00:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر انویسٹرز تو مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ ابھی دکان داروں کے ہاتھوں میں ہی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ نیچے چھوٹے دکان دار ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ جتنا بکتا ہے اتنا ہی خریدتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 12:55:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 29500 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی کم ہوئ ہے اور مال بھی چند بندوں کے پاس ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز پہلے ہی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ سندھ سائڈ دکان دار جو تھوڑا بہت مال بکتا ہے صرف اتنا ہی خریداری کرتے ہیں۔ .
Nov 25 2024 16:55:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 29000/29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سکھر ملتان کی منڈیوں میں دکاندار اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Nov 30 2023 18:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیزن ختم ہے ۔ اکا دکا کام ہوتے ہیں۔ .
Nov 29 2023 14:33:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12800 تک بھاؤ ہیں۔ سیزن تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ حیدر آباد پورے شہر میں تقریباً 1 گاڑی تک کا کام ہے۔ پنجاب سائڈ کام نہیں ہے۔ .
Nov 28 2023 17:57:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2023 15:16:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 18:34:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12900 سے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 15:13:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott