Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Nov 28 2023 17:59:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2023 14:33:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13150 سے 15450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی مال 18650 سے 20750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی سی ہے 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2023 18:51:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 13:34:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 پلس بوری کی آمدن ہے۔ ہائبرڈ 13800 سے 15250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 20400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 11000/12000 روپیہ من جبکہ طوطا پری مال 11000/13000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 25 2023 18:03:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2023 15:06:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000/1500 بوری کی آمدن تھی 13100/15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 23 2023 18:19:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 13:16:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نئے مال کے 13300 سے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 سے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2023 17:53:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2023 13:33:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13200 سے 15050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 20000 سے 22350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ زیادہ تر مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott