Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Oct 16 2023 11:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدن تھی 14000 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 20000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ 14000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آ چکی ہے۔ 6000 کی کریکشن آئ ہے مارکیٹ اوپر 20500 تک چلی گئ تھی۔ سٹاکسٹ بھی کھرا مال تھوڑا تھوڑا لے رہے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 14 2023 11:06:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری مندی میں 6000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13700 سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 19600 سے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلے دو ہفتے سے کنری منڈی میں آمدن 4000/5000 بوری سے پلس ہی ہے۔ .
Oct 12 2023 15:26:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ریٹیل گاہکی سست ہے۔ .
Oct 12 2023 11:08:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5000 بوری کی آمدن تھی 14200 سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19500 سے 24000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ 4 ماہ ٹائم پر 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 4/5 ہزار بوری کا۔ کولڈ سٹور والے مال 12000 سے 14000 روپیہ من تک ہیں۔ .
Oct 11 2023 15:50:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 11 2023 10:59:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13700 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 19800 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 16:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 11:00:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 5100 بوری تک کی آمدن تھی۔ آج بھی 4000 سے زیادہ بوری کی آمدن ہے۔ مال ابھی نمی والے ہیں۔ 14200 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مال ہلکے آئے ہیں 19600 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 16:51:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں نئے ہائبرڈ مال کے۔فل حال مالوں میں نمی ہے جس کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott