Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Oct 10 2022 15:57:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218 روپیہ تک تھا امپورٹ میں رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 10 2022 15:42:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے سودے 8750 تک ہوے ہیں جبکہ گودام کے مال 8800 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 10 2022 15:32:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یکم نومبر سے 10 نومبر کی ڈیلیوری 115 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 10 2022 15:30:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 165 جبکہ اچھی کوالٹی 172/73 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 180 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 10 2022 15:27:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی 4/5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 165/66 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 22/23 اکتوبر کو پورٹ پر آے گا اس میں 146 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 218 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2022 11:19:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن پرچون کوالٹی اچھے مالوں کے 175/178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ نپر مسور بھی 178/180 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:57:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطاطق برما کے مال کم ہیں مارکیٹ میں اور کوالٹی بھی اچھی ختم ہو گئ ہے۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کے کمزور ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ می۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے ہلکے مال 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جن میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج کم ہے۔ 18 کنٹینر کینیڈا کابلی کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 5 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 10 2022 10:42:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مارکیٹ کمزور ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:39:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 29 کنٹینر کی آمدن تھی کراچ پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:24:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 7450 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 7200 ملتان 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 198 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے کالا چنا اسٹریلیا سے جبکہ 50 کنٹینر تنزانیہ اور 5 کنٹینر کالا چنا رشیا سے آمدن ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہوا ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott