Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 15 2025 14:44:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس حاضر دال کے 122 جبکہ ویسل والی دال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2025 14:26:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 10725 گودام کے مال 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 11250 چمن ماش چھنائی والے مال 11700 جبکہ حیدرآباد منڈی میں چمن کچے مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش کی گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ ایس کیو کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 15 2025 12:39:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10500/600 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من کی بیچ ہے۔ دوسری جانب کابلی مونگ کے کچے مالوں کے 11200 جبکہ پالشی مال کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2025 18:17:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 17:53:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 13 2025 17:50:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10775 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2025 17:49:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ دال کی گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 14:56:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2025 14:55:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 14:33:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں ثابت کے جبکہ ویسل والے سپلٹ مالوں کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری مال ییلو پیس کراچی سے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس دال کے کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں سستے مال مل رہے ہیں اس لیے حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں 112 کنٹینر جبکہ بلک میں 16 ہزار میٹرک ٹن تک آمدن تھی جبکہ ستمبر میں بھی 22900 میٹرک ٹن تک آمدن ہے جبکہ دوسرا ویسل بھی دبئی سے کراچی پورٹ کے لیے ڈائوڑٹ ہوا ہے جس میں 31800 میٹرک ٹن تک مال ہے۔ اس میں 70٪ سپلٹ مال ہے۔ 10٪ ثابت 10٪ ٹکڑی 5٪ آٹی 5٪ چھلکا ہے۔ یہ ویسل دبئ سے شفٹ ہوا ہے اور پاکستان کمشن پر بکنے کے لیے آیا ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ فل حال لوکل بھی مندہ ہے اور انٹرنیشنل بھی مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott