Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 04 2025 14:41:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 865/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2025 17:56:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم آگے بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 03 2025 14:18:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 02 2025 17:55:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2025 14:51:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 17:13:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 01 2025 14:22:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 867 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 21 2024 17:08:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ اور چمن ماش کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 20 2024 15:49:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی پورٹ کے مال کے 13200 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے مال زیادہ آئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر پریشر چلی گئ تھی۔ تاہم آہستہ آہستہ مال کھائے جا رہے ہیں اور ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی اچھا خریدار بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر کوئ نہیں ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہک ہے۔ انڈیا میں 1 ستمبر سے 10 ستمبر 1127 کنٹینر آئے ہیں۔ مزید بھی گاہک ہے۔ برما میں تقریباً 3 لاکھ ٹن کے قریب سٹاک ہے اور نئ فصل میں 5/6 ماہ پڑے ہیں۔ بکنگ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 14 2024 17:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott