Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 14 2022 15:41:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 جبکہ نپر مسور بھی 206/7 جیسے حالات ہیں کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ 212/15 جیسے حالات ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 14 2022 15:37:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7200 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی 7400 جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 14 2022 11:30:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 206 اور کرمسن مسور 207/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز رات کے اوقات میں کرمسن 215 تک کام ہوے تھے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل میں کھل بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں اور بنک والے ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکیومنٹ ریٹائر کرانے کیلئے 3/4 دن لگ جاتے ہیں۔ اس لئے ایمپورٹرز مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 750 ڈالر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 14 2022 10:45:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کو 129 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Sep 14 2022 10:27:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 14 2022 10:23:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7250/7350 روپیہ من پرانی 7450/7550 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Sep 13 2022 15:44:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 15:39:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 15:34:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50/100 مارکیٹ نرم تھی اور 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1020 ڈالر تک تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 15:30:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کھل کر بیچ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott