Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 11 2024 17:50:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 17:38:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں صرف فارورڈ میں کام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں نا مال ہیں نا کام ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مال پورٹ پر نہیں لگتے تھوڑی بھی گاہکی نکل آئ تو بازار میں دوبارہ گرمی بن سکتی ہے۔ 20 ستمبر والے بھی اگر شارٹ نکل آئے تو مارکیٹ میں گرمی بن سکتی ہے۔ .
Sep 11 2024 15:11:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 12:31:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے لوڈنگ والے مال 311 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے گاہکی بھی خاموش ہے۔ جہاں کہیں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آتی ہے مارکیٹ یک دم دوبارہ پلس ہو جاتی ہے۔ بکنگ وقت کے لحاظ سے ریٹ ہیں۔ اکتوبر شپمنٹ 870 نومبر 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 17:51:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 17:19:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 ستمبر 312/313 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 15:20:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 14:38:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ اچھے مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 12:39:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 20 ستمبر پیمنٹ پر 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا ابھی تک کھل کر مال نہیں لگے ہیں پورٹ پر جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تیزی بنی ہوئ ہے۔ فل حال کالا چنا لوکل کراچی مارکیٹ میں شارٹ ہے۔ ڈلوری بھی نہیں ملتی ہے اور جو ملی ہیں وہ بھی ہلکی کوالٹی ڈنکی مال ہیں۔ جب تک پورٹ پر مال کھل کر نہیں لگیں گے تب تک بہتری ہی ہے۔ دوسری جانب دال ملیں آگے کالا چنا نا ملنے کی وجہ وجہ سے رشین چیکو چنے پر منتقل ہو جائیں گی۔ بکنگ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ سے 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 18:44:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott