Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Aug 08 2025 16:09:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2025 16:08:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پورٹ پر کافی مال لگیں ہیں جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے مال بیچ جاتے ہیں تاہم جیسے جیسے مال ہلکے ہونگے وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 08 2025 16:08:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 08 2025 15:42:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 07 2025 17:54:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025 17:54:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور ویسل والے مالوں کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 17:52:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے مال بیچ جاتے ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 17:17:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 ستمبر سے 8 اکتوبر شپمنٹ کر کے 349 ڈالر میں 20 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اسکے علاوہ بھی نومبر شپمنٹ کرکے 347 ڈالر میں 25 ہزار ٹن تک کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 109.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2025 17:16:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Aug 07 2025 15:37:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو کراچی پورٹ پر 175.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 628 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن سے جولائی میں کراچی پورٹ پر 80 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے جولائی میں کراچی پورٹ پر 424 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جولائی میں امریکا سے 62 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott