Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 16 2025 13:42:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17900 نوں شوگر ملز 17800 رمضان العربیہ 17750 سفینہ 17600 المعیز 2 17500 ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17375 آر وائی کے 17400 جبکہ ڈھرکی 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 100 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 17600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 00:39:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ تیز تھی اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے 17375 ڈھرکی شوگر ملز کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2025 15:37:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العربیہ نون نو سیل ہے المعیز 2 کی لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17475/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17340 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہے اور 17500/550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 18:17:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Aug 13 2025 15:31:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 13:40:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العربیہ نون نو سیل ہے المعیز 2 کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 17300 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17350/17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2025 18:27:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی آروائے کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2025 17:08:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2025 14:38:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17700 روپیہ کوئنٹل بابا پتوکی وغیرہ 17600 سفینہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ مارکیٹ مزید 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 17300 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ 17350/17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی ہے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Aug 12 2025 13:43:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز کے 17600 سلانوالی 17500 رمضان العریبیہ 17450 سفینہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کام گرم ہے آر وی کے شوگر ملز 17300 جبکہ جے ڈی یونائٹڈ کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملوں کے باہر گاڑیاں کھڑی ہیں لوڈنگ نہیں ہو رہا ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران 17300 آبادگار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن گورنمنٹ بھی ہر طرح سے ریٹوں کو روکنے کے لیے پورا بندوبست کر رہی ہے۔ گورنمنٹ نے کوٹہ سسٹم کر دیا ہے۔ ملز 9000 بیگز سے زیادہ لوڈ نہیں کروا سکتی ہیں دوسری جانب بازاروں میں نیچے مال بھی نہیں ہے۔ بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ اور فارورڈ کے سودے پھنسے ہوئے ہیں تھوڑے تھوڑے کلئر ہو رہے ہیں لیکن ابھی بھی ملوں سے فل اگست کر کے بھی سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ لوکل بھی اگست کے سودے بکے ہیں۔ جب لین دین کے مسائل مکمل ہو جائیں گے پھر مارکیٹ اپنے پیروں پر آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار بھی امپورٹ کے ٹینڈر میں سب سے کم بڈ ایی ڈی اینڈ ایف مین کمپنی نے 50000 ٹن کے لیے دی ہے 550 ڈالر فائن گرین کی اور میڈیم گرین کی 555 ڈالر۔ لیکن یہ برازیل کی چینی کی ہے۔ اس میں وقت لگ جائے گا اور یہ باریک چینی ہے بغیر ٹیکس کے 155 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ دبئ سے الخلیج شوگر ملز نے 586 ڈالر بڈ کیا ہے میڈیم گرین کے لیے۔ لیکن کوئ اپروول سننے میں نہیں آیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott