Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 16 2025 11:40:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 210.5/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم تھوڑے تھوڑے کر کے مال کھائے جا رہے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہوئے ہیں وہ 222 روپیہ کلو کے پڑتے والے ہیں۔ ان ریٹوں میں فروخت کر کے امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ 10 روپے نیچے مال بک رہے ہیں۔ .
Aug 15 2025 17:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بند ہےکوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 15 2025 16:00:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 13 2025 17:58:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2025 17:46:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2025 17:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8650/8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 13 2025 15:05:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 2/3 روپیہ کلو نرم ہیں اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم کوالٹی 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 234.43 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2025 12:03:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8675/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.85 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 690/700 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2025 18:09:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 12 2025 17:05:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott