Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 12 2025 17:21:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 12 2025 15:07:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 12:11:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن ہے فلحال ضرورت کا کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 11 2025 16:18:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 5 روپیہ کلو نرم ہیں اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2025 15:39:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے ہیں ان ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 10 2025 18:39:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 بی گریڈ مال 190/200 سے 200 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یو اے ای سے 58/60 کاؤنٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے۔ .
Jul 10 2025 18:01:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 15:15:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 بی گریڈ مال 190/200 سے 200 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یو اے ای سے 58/60 کاؤنٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 12:12:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 09 2025 18:23:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 بی گریڈ مال 190 سے 200 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott