Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 02 2025 19:48:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہک کمزور ہے۔ .
Jul 02 2025 18:55:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ھے اور 21000/21200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ھے .
Jul 02 2025 16:19:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 21300 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Jul 02 2025 15:15:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 21500/600 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ تھوڑی سست ھے۔ .
Jul 02 2025 14:37:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور 21800 روپیہ من تک کی بیچ ہے 15 سپتمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے جبکہ یکم اگست سے 15 سپتمبر سیلر آپشن سودوں کے 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 21:45:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 6000/7000 روپیہ نکلا ہے۔ ابھی فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ میں 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 17:42:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 20300/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1500/1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 1550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 19594 تک کا پڑتا ہے جبکہ 1500 ڈالر والا 18960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2025 14:58:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 20700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 19594 تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 30 2024 17:54:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21438 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن بکنگ میں بھی مال ملتا نہیں ہے۔ .
Jul 30 2024 14:16:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں بھی فل حال کوئ بیچ نہیں آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مزید مظبوط ہو گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott