Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 24 2023 10:45:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50کے بھاؤ روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4450 روپیہ من ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 22 2023 11:23:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی کے بھاؤ 4500 روپیہ من ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2023 12:12:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4500 روپیہ من کے بھاؤ ہیں گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2023 12:04:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4500 روپیہ تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2023 10:24:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہے اور 4500/4525 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں گوجرخان منڈی میں۔ نیچے گاہکی سست ہے فل الحال۔ .
Jul 17 2023 10:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2023 11:49:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4560 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 13 2023 11:06:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ یری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجرخان منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 12 2023 10:35:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ اپنا مال نکال رہے ہیں۔ سیزن 2800/2900 سے شروع ہوا تھا۔ ٹریڈرز کو اچھے نفعے ہیں۔ .
Jul 11 2023 10:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott