Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 11 2024 18:27:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 11 2024 14:53:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2024 18:28:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہے اور 1230/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2024 14:29:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ آخری مارکیٹ 16600 روپیہ من تک تھی۔ بکنگ میں کل 1225/30 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 05 2024 16:44:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ میں کل 1230 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ آج 10 ڈالر مزید نرم ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2024 18:08:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑی تھوڑی آمدن پورٹ پر ہو جاتی ہے۔ ضرورت کے مطابق مال آ ہی جاتے ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے اور کنٹینر کے کروائے جو کہ بہت زیادہ ہو گئے تھے دوبارہ کنٹینر بحال ہونے پر کم ہونے کے امکانات ہیں۔ اگر کنٹینر کے کروائے کم ہوئے تو سی این ایف ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے اور گاہکی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمزور ہے۔ .
Jul 04 2024 13:42:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6 تاریخ کو اور 11 تاریخ کو پورٹ پر آمدن ہے۔ اس کے علاوہ 4 تاریخ کو جو آمدن ہونی تھی وہ لیٹ ہو گئ ہے۔ وہ 20 کے بعد مال لگیں گے۔ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 18:19:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 14:25:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پورٹ کے مال کے 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1245 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی بیجائی بہت بمپر ہے اور بارشیں بھی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ فصل اگر صحیح آ گئ تو ٹریڈرز فارورڈ میں کم کر کے مال بیچیں گے جس کی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ کا مورال بھی ڈائون ہو سکتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 02 2024 17:58:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1235/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott