Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 22 2023 12:56:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال آمد اتنی زیادہ نہیں ہے اور کراچی کے ایکسپورٹرز بھی خریدار ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت صرف پاکستان کی فصل ہی شروع ہوئی ہے پوری ورلڈ میں اور انڈیا کے ریٹ بھی ٹائیٹ ہیں۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ جب اگست میں بھرپور آمد شروع ہو گی پنجاب میں تب تل کے ریٹ کم ہو سکتے ہیں۔ .
Jul 20 2023 16:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000/17300 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 20 2023 10:55:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000/17300 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا چونکہ پرانا اسٹاک بالکل ختم ہو گیا تھا اور منڈیوں میں آمد بھی مناسب ہی تھی لوکل فیکٹریوں کی ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ لیکن جہاں آمد بڑھے گی وہاں مارکیٹ دوبارہ کم ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بھر پور آمد تقریبًا اگست میں ہی شروع ہو گی۔ .
Jul 19 2023 16:04:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے جبکہ نئ آمدن میں کچے مال آرہے ہیں۔ .
Jul 19 2023 13:21:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ مب تک کے بھاؤ ہیں اور باریک تل17000 روپیہ من ہے۔ تل انڈین 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 18 2023 17:28:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل کے بھاؤ شام کے اوقات میں ہائبرڈ کوالٹی 17800 روپیہ من جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2023 13:18:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300/400 سے 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 17 2023 17:14:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام لے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16000/16500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 17 2023 13:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16000/16500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال زمیندار کچے مال کی کٹائ کر کے مارکیٹ میں لے آ رہے ہیں۔ .
Jul 15 2023 17:44:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott