Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 11 2025 12:45:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 11 2025 12:44:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہیں فلحال۔ .
Jun 10 2025 19:58:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بریکنگ نیوز برسیم کی امپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی 3٪ تک تھی جو کہ اب ختم ہو گئ ہے۔ .
Jun 10 2025 18:02:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا 26300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودوں کے بھاؤ 25500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Jun 10 2025 14:23:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن یعنی بکوال مرضی کے سودوں کے بھاؤ 25500 تک ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ بکنگ بھی 1900 سے 1950 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Jun 10 2025 14:19:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800/5850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5950/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2025 12:44:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 05 2025 14:08:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں لوڈ میں 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 05 2025 13:12:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 05 2025 11:23:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 600 روپیہ من کمزور ہوئی ھے اور 26000 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کے ایک اخبار نے خبر شائع کی ھے کہ مصر کی حکومت ایگریکلچر سیکٹر کی ایکسپورٹ پر سبسڈی فراہم کرے گی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott