Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 24 2025 14:57:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور جولائی اگست شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 14:29:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 12:19:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ارائول بھی اچھی ہے اور خریدار بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ علی پور 8800 روجھان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ .
Jun 23 2025 18:52:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 23 2025 18:42:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈلوری مالوں کے 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز مال فروخت کر کے جہاز میں مال پکڑ رہے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 23 2025 18:41:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 860 ڈالر میں کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10686 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز کام ضرورت کے مطابق ہی کر رہے ہیں۔ زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 23 2025 18:35:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے آمدن آہستہ آہستہ کر کے زیادہ ہونی ہے۔ .
Jun 23 2025 14:55:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور جولائ اگست شپمنٹ کے 670 سکاٹ فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں فل حال ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ٹریڈرز لوکل مال بیچ کر جہاز والے مال میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jun 23 2025 14:55:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک ڈالر 285 تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2025 14:41:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاز والے مال میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں زیادہ خریداری کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر جہاز والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott