+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Jun 01 2022 05:53:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5800 ملتان 5700 جبکہ فیصل آباد 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 146 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ نمبر دو کوالٹی 645 جبکہ نمبر ون کوالٹی 675 جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 137 اور 142 تک پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott