Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 10 2025 15:02:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 260/70 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2025 12:36:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز سیٹ پر نہیں آئے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے نومبر دسمبر شپمنٹ کے 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا نے 12061 ٹن کالا چنا اپریل کے مہینے میں ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ فروری اور مارچ کی نسبت کافی کم ہے۔ آسٹریلیا سے پاکستان کے لیے بھی فروری میں 37058 مارچ میں 30239 جبکہ اپریل میں 6315 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ ہوا ہے۔ آسٹریلیا میں اس بار بھی اچھی بیجائیاں متوقع ہیں۔ ایبریس کے ڈیٹا کے مطابق اس سال پچھلے سال کی نسبت 2٪ زیادہ بیجائ متوقع ہے۔ کالے چنے کی بیجائ 1.02 ملین ہیکٹرز تک کا تخمینہ ہے۔ تاہم یہ پہلا تخمینہ ہے۔ پچھلی بار بھی آسٹریلیا نے پہلا تخمینہ 1.2 ملین کی کراپ کا لگایا تھا اور آئ 2.3 ملین ٹن کی کراپ تھی۔ ابھی فل حال نیو کراپ کی بیجائ اچھی ہونے کی وجہ سے اور ریٹ ہم ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈرز تھوڑا رک گئے ہیں۔تاہم انڈیا نے 10٪ ٹیرف لگایا ہے اس کے باوجود بھی ان کو نیو کراپ کے ان ریٹوں میں وارہ ہے۔ نیو کراپ کا اور حاضر کراپ کا فرق 150 ڈالر تک کا ہو گیا ہے۔ .
Jun 05 2025 12:25:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:44:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:09:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 15 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال آگے دسمبر جنوری میں آئیں گے جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 15:35:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 04 2025 14:58:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ مشین کلین مالوں کی جون جولائی شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 248.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈین 58/60 مالوں کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 12:12:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر جبکہ نیو کراپ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 745 ڈالر والا 231.50 جبکہ 620 ڈالر والا 192.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2025 18:33:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 17:56:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott