Sorghum | جوار
Feb 28 2026
Dec 02 2025 17:10:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 16:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8550/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال زیادہ تر کراچی اور حیدرآباد بک رہے ہیں اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کیونکہ پنجاب میں منگوا کر کرایا وغیرہ ڈال کے تھل کے مالوں سے ریٹ اوپر چلا جاتا ہے اس لیے پنجاب کے سٹاکسٹ اس دفعہ تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 15:13:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2025 15:04:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17500/17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2025 15:02:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:40:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی آجاتی ہے۔ .
Dec 02 2025 14:39:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2025 14:38:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم فلحال ایران سے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:22:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:10:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 02 2025 14:09:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 317 ڈالر اور 318 ڈالر ویسل فلحال لوڈ نہیں ہوا ہے جبکہ 330 ڈالر والا ویسل لوڈ ہوچکا ہے۔ .
Dec 02 2025 13:49:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً 1/2 گاڑی تک تھی۔ آمدن کم ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات گرم ہیں۔ .
Dec 02 2025 13:42:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2025 13:41:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2025 13:32:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 13:32:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11400/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 93.310 کلو کے 12100/12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2025 13:31:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 13:18:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا ہی کام رہ گیا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 13:05:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور دسمبر جنوری شپمنٹ 500/510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال آگے سپلائ میں مال ہیں جس کی وجہ سے حاضر مزے داری نہیں ہے۔ تاہم پائپ لائن میں جو سپلائ ہے جب تک وہ ادھر پہنچتی نہیں ہے تب تک اثر انداز صرف جزباتی طور پر ہی ہے۔ انڈیا مستقبل میں کالے چنے پر مزید ڈیوٹی عائد کرنے کی سوچ رہا ہے۔ جس طریقے سے انہوں نے ییلو پیس ثابت پر کی۔ اس سے دو نتائیج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ نمبر 1 بکنگ کے ریٹوں میں مزید کمی بن سکتی ہے کیونکہ کالے چنے کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں خریداری میں انڈیا سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دوسرا جو مال پاکستانی امپورٹرز نے خریدے ہیں جو پاکستان آنے ہیں وہ انڈیا بھی ڈائورٹ ہو سکتے ہیں کیونکہ ان میں انڈیا کو وارہ ہے اور پاکستانی امپورٹرز کی بھی جان چھوٹ سکتی ہے نفعے کے ساتھ۔ اگر ان کا مال پاکستان آتا ہے تو زیادہ سپلائ کی وجہ سے نقصان کے امکانات ہیں۔ انڈیا حاضر ریٹ دہلی منڈی میں 5800 روپیہ کوئنٹل ہے انڈین کرنسی میں یہ 647 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ جیسے حال ہی میں ییلوپیس کے ساتھ ہوا۔ جیسے ہی ییلو پیس ثابت کے دو جہاز انڈیا ڈائورٹ ہوئے ادھر لوکل 3 دن میں 97 روپیہ کلو والی 114 روپیہ ریٹ بن گیا۔ امپورٹرز اور سٹے بازوں نے لوکل میں جہاز والے مال بیچے ہوئے تھے جس کی کوورنگ کی وجہ سے ییلو پیس میں 30 روپے ہی پڑ گئے۔ تاہم یہ اگر والی بات ہے اس پر نظر رکھنی پڑے گی اگر سپلائ ڈائورٹ ہوتی ہے تو لوکل کچھ بہتری بن سکتی ہے۔ ورنہ جو بلک میں مال بک ہیں اگر وہ ساری سپلائ پاکستان ہی آتی ہے تو لوکل مزید مندہ ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 02 2025 12:38:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل حاضر مزید کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ وغیرہ 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 16250 جبکہ سورج شوگر ملز کے 16175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے کل 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندھی نوڈھیرو بھی چل پڑی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال سیزن شروع ہوا ہے اور سندھ حاضر کام میں مسئلے مسائل ہیں۔ اسی وجہ سے ریٹ تیز ہے تاہم جب لوکل ملز کے مال بازار میں آنا شروع ہو جائیں گے تب سندھ کے بھی ریٹ کم ہو جائیں گے۔ الائنس شوگر ملز سیل ہو گئ ہے۔ کراچی پورٹ کے باریک مال 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 02 2025 12:24:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 جبکہ کچے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Dec 01 2025 22:24:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل فارورڈ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:32:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا کے مال سفید ہوتے ہیں جبکہ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:18:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہے اور کیش پیمنٹ پر کراچی سے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے کراچی سے فیصل آباد مال لوڈ کروا کر بھیج دیے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہلے ہی معاملات کمزور ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کلر سارٹ مال 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:15:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے آگے جہاں گاہکی آئ لوکل میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:14:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ آج کنری منڈی میں 3 ہزار بوری تک کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2025 18:13:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نائجیریا ایوریج مال 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:13:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 01 2025 18:06:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر کمزور ہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد وغیرہ 16300 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بازار کمزور ہے جبکہ فارورڈ پہلے ہی ریٹ 23 روپیہ کلو نیچے ہے۔ .
Dec 01 2025 18:03:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott