Sorghum | جوار
Feb 28 2026
Dec 03 2025 23:46:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے لوکل بیچ رک گئ ہے۔ پچھلے 12 دن پیمنٹ 37 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال بازار میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ نپر مسور کے دسمبر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی زیادہ کراپ ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی کمزور ہو گیا تھا۔ 660 ڈالر والی مارکٹ نیچے 480/90 ڈالر تک ا گئ تھی۔ تاہم فل حال ابھی دوبارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 18:23:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال نمی والے آرہے ہیں تاہم لائنوں پر ٹریڈرز مال سٹاک کر رہے ہیں۔ .
Dec 03 2025 18:22:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13970/13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 18:22:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ نیچے کافی کم رہ گئے تھے ابھی فلحال ایک ڈیڑھ روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:41:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 03 2025 17:40:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:30:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Dec 03 2025 17:29:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 17:20:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:15:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مالوں کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 03 2025 17:14:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی کا انتظار ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott