Red Chili | لال مرچ ثابت
Jul 09 2026
Jul 14 2022 11:48:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن 775 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوڈڈ کارگو 860 ڈالر تک مل جاتا ہےجو کراچی پورٹ پر 196.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 11:28:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص کام شروع نہیں ہوا ہے۔ بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 11:21:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص ڈیمانڈ نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1070 ڈالر ہے ماش ثابت ایس کیو کی جو کراچی پورٹ پر 9774 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ کل پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 10:59:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 14 2022 10:46:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 14 2022 10:38:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6725 ملتان 6600 جبکہ فیصل آباد 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ نیچے کچھ خاص کام نہیں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج ڈالر انٹربینک میں 210.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 14 2022 10:26:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی صحیح کام شروع نہیں ہوئے۔ چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے کیونکہ لائنوں پر مزید بارشوں کے امکانات ہیں جس کی وجہ سےمونگ کی فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ .
Jul 13 2022 16:49:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات تھے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ انویسٹرز آج بھی بھرپور خریدار تھے لیکن جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے بیچ رک گئی ہے۔ جمعرات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جاے گا۔ .
Jul 13 2022 16:46:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6750 ملتان 6625 جبکہ فیصل آباد 6500 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ کراچی 162/63 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ سینٹرل پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے آج کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ دوسری تمام دالوں میں کام بالکل نہیں تھا۔ اس لئے آج شام کی اپڈیٹ نہیں دی جاے گئ دوسری دالوں کی۔ .
Jul 13 2022 16:05:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7800 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ جولائی کے سودے 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی خاموش ہے جبکہ ڈیلروں نے ملوں کو پیمنٹ کرنی ہے اس لئے سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب کل ملیں بھی میٹنگ کر رہی ہیں کہ پول کر کے چینی کا ریٹ بڑھایا جائے تاہم ملیں اگر پول کرتیں بھی ہیں تو ڈیلرز کے ہاتھ میں جو مال ہیں وہ فل الحال بکنے کیلئے آئیں گے مارکیٹ میں۔ دوسری جانب ملیں پول کر کے انڈر پارٹی بھی مال فروخت کر جاتی ہیں۔ .
Jul 09 2026
Jul 09 2026
Jul 09 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott