Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
Apr 15 2023 16:20:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 11125 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11850 کا بھرپور خریدار ہے۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم اوور آل تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Apr 15 2023 15:56:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 140 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 15 2023 15:54:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8500 جیسے حالات بن ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 15 2023 15:53:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 221 جبکہ کرمسن فارمر ڈریس 220/221 جبکہ مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 15 2023 15:50:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 15 2023 14:01:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیےسٹکاسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Apr 15 2023 13:58:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 15 2023 13:41:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18600/700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Apr 15 2023 13:39:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔. موٹے چنوں کے مال انتہائ کم ہیں۔ .
Apr 15 2023 13:25:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 62500/63000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott