Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Apr 06 2023 10:53:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مشکل سےِ بک رہی ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ تاہم مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 06 2023 10:38:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی بہتر ہوئ مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ کیونکہ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 06 2023 10:34:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 170 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 7025/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز نئے مال کی خریداری نہیں کر رہے ہیں مال نمی والے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 06 2023 02:40:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11425/50 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11675 جیسی صورتحال بن گئی تھی ٹیکس پیڈ۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ رات کے اوقات میں اپریل کے کافی کام ہوے ہیں۔ .
Apr 05 2023 21:27:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں دوبارہ گرم ہوئی ہے اور 11400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11570 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 05 2023 20:29:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 11350 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 11500 سے 11510 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں پاس اپریل کے سودے کم ریٹ والے ہیں جہاں مارکیٹ تھوڑی سی رکتی ہے وہ 25/50 کم کر کے بیچ جاتے ہیں۔ .
Apr 05 2023 16:25:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 11375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 11550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صورت حال کچھ اس طرح ہے آج کل 100 روپیہ کوئنٹل کوئی تمیز نہیں ہے۔ جہاں جس کا دل کرتا ہے مال بیچ جاتا ہے اور جہاں جس کا دل کرتا ہے مال خرید لیتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ ابھی کچھ دن مارکیٹ ہچکولے کھاتی رہے گی۔ کیونکہ لوگوں کو نفع تگڑا ہے۔ اس لئے تھوڑی سی مارکیٹ رکتی ہے تو دھڑا دھڑ بیچ آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے مہینے میں پاکستان کی تمام شوگر ملز سے مارچ کے مہینے میں 818120 لاکھ ٹن چینی لوڈ ہوئی ہے۔ جبکہ ملوں کے پاس اس وقت 4665689 لاکھ ٹن چینی موجود ہے۔ یہ فگر 31 مارچ کے ہیں۔ .
Apr 05 2023 16:13:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کولڈ سٹور ہلکے مالوں کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 16:11:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ 233/234 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پورٹ کے ہلکے مال کرمسن 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر مسور بھی 224/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ بھی 760/765 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 05 2023 15:47:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott