Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Apr 11 2023 12:46:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کمزور ہے جے ڈی ڈبلیو 11025 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی ہے مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11340 کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2023 12:31:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ پیر پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم مالوں کے۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 178 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 11 2023 12:23:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ نیچے ہو رہی ہے حاضر میں مال ِبک رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 11 2023 12:18:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 جیسے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آئ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 11 2023 12:08:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈیں کوئٹہ منڈی میں 60500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیلن اوپر کے ریٹوں میں مال بھی بہت مشکل سےِ بکتا ہے۔ .
Apr 11 2023 12:05:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی دھنیا 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد اور کوئٹہ منڈی میں 13200/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی کوئ زیادہ دلچسپی نہیں لیتا۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرتا ہے۔ .
Apr 11 2023 12:02:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Apr 11 2023 11:59:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ نئے مال 23000/23500 جیسے حالات ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 11 2023 11:42:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی ریگولر 280/290 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا بہت اچھا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/360 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم کی % کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم برائےنام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2023 11:37:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 جیسے حالات ہیں ۔ نی کھل کا گاہکی آتی ہے اور نہ ہی بیچ آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott