Sugar | چینی
Apr 13 2026
Apr 06 2023 18:18:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 22500 تک کام ہوے ہیں کولڈ سٹور والے مال کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 06 2023 18:14:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 11650 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ اپریل کے سودوں کی 11750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Apr 06 2023 17:39:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 308/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مشین کلین مال 288/390 روپیہ تک ہیں جبکہ فارمر ڈریس مال 272/278 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پرانے مالوں کی بیچ آتی ہے جبکہ فریش مالوں کا گاہک ہے۔ لوکل سندھ کے مال کے 10400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ بکنگ 1085 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 338 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ باقی کوالٹی ارجنٹینا ترکی 8 ایم ایم اکا دکا مال ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جبکہ برانڈڈ مال 460/465 جیسے حالات ہیں۔ کلپر برانڈ کے 458 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 06 2023 17:30:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی ہوئ ہے اور حاضر 11700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپریل 11850 جیسے حالات ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 06 2023 16:15:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ جبکہ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 06 2023 16:12:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 06 2023 16:05:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 144 سے 144.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے جو مال پشاور آئے ہوے ہیں انکی وجہ سے بھی مارکیٹ اثر انداز ہو رہی ہے دوسری جانب کراچی میں جو جہاز لگا تھا اس میں ایمپورٹرز کو 30000 ٹن کے قریب ڈالر مل گئے ہیں۔ باقی 10000 ٹن کے بھی آہستہ آہستہ مل جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق رشیہ سے بکنگ 415/422 ڈالر فی ٹن تک ہوئی ہے۔ 415 ڈالر والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 131 تک پڑتا ہے۔ .
Apr 06 2023 15:56:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 06 2023 15:54:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 06 2023 15:51:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 167/167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج گاہکی کمزور ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott