Sugar | چینی
Apr 13 2026
Apr 08 2023 10:42:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم 166 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی نرم تھا جمعہ کے دن 285 تک تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا ملتان منڈیوں میں نئے مال تھوڑے تھوڑے آئے ہیں 6450/6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 2 کلو گیلے مال کے۔ جبکہ پرانے مال 6900 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 07 2023 23:01:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11500 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس پیڈ مال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11500 میں مل جاتے ہیں۔ .
Apr 07 2023 19:41:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 11450 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل ٹیکس پیڈ 11600 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مرید کے میں گورنمنٹ نے چھاپہ مار کر 22000 بیگز چینی کے برآمد کئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 07 2023 18:09:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر 11475 جیسے حالات ہیں جبکہ اپریل 11650 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 07 2023 14:54:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11550 روپیہ کوئٹل جیسے حالات ہیں۔اپریل ٹیکس پیڈ 11725 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 07 2023 13:48:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 11900 رمضان العریبیہ 11750 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 کمالیہ 11700 کشمیر 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد 11650 جیسے حالات ہیں۔ اپریل 11780 جیسے حالات ہیں اپریل ٹیکس پیڈ مال کے۔ حمزہ آر وائ کے 11700 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم کچھ دنوں سے مارکیٹ کی صورت حال غیر یقینی سے چل رہی ہے۔ مارکیٹ صبح تیز ہوتی ہے اور شام کو نرم ہوتی ہے۔ 300/500 پڑنا اور نکلنا معمولی سی بات بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لوگوں کے جزبات بھی مجموعی طور پر تیزی میں ہیں۔ صرف گورنمنٹ کا مسئلہ بن سکتا ہے۔ اس سال جہاں کہیں کریکشن آئے مال لینا چاہیے اور جہاں کہں مارکیٹ تیز ہو بیچنا بھی چاہیے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 660 ڈالر کراس کر گئ ہے۔ .
Apr 07 2023 02:37:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 11450 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11565/70 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ حکومت نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ چونکہ دو میں میں 80 روپیہ کلو والی چینی 115 ہو گئی ہے۔ اس لئے جب مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ آتی ہے تو بازار یک دم کم ہو جاتی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے جب تک مارکیٹ میں صحیح رخ کا تعین نہیں ہوتا اس وقت تک ضرورت کے مطابق کام کرنا بہتر ہے۔ .
Apr 06 2023 22:16:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 11475 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ٹیکس پیڈ سودوں کی 11575/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔ .
Apr 06 2023 21:23:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11625/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Apr 06 2023 18:26:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 11625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11700 تک ہوے ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سیکرٹری خوراک نے ملک بھر میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی ہیں کہ لوگوں کے گودام چیک کئے جائیں اس خبر کے بعد مارکیٹ گھبراہٹ کا شکار ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott